پاکستان سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ: مریم نواز کا تاریخی معاہدے کا خیرمقدم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کے اتحاد، اجتماعی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا۔