نو مئی مقدمات ضمانت کارروائی — غیر حاضری پر ضامنوں کیخلاف ایکشن شروع

نو مئی مقدمات ضمانت کارروائی میں اہم پیشرفت، عدالت نے عدم پیشی پر متعدد ملزمان کے ضامنوں کو نوٹس جاری کر دیے، 25 اپریل کو طلبی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا قائد حزب اختلاف عمرایوب سے رابطہ، ملاقات کیلئے بلالیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمر ایوب سے ذاتی رابطہ کیا اور ملاقات کیلئے بلایا۔ عمر ایوب نے عدالتی رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔