پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، کل رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے

آل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے وزارت پیٹرولیم سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حکومت کے مجوزہ ڈیلی پرائس مکینزم کو مسترد کرتے ہوئے کل رات 12 بجے سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت تک پیٹرول پمپ بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان، پیٹرول 6 روپے، ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
تیل کمپنیوں کے مطالبات شدت اختیار کرگئے، پیٹرول پمپس منافع اضافہ کا امکان بڑھ گیا

اوگرا نے تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے پیٹرول پمپس منافع اضافہ کی تجویز حکومت کو بھجوا دی ہے جس پر آج اہم اجلاس ہوگا۔ مارجن میں اضافہ صارفین کے لیے نئی مہنگائی کا باعث بن سکتا ہے جبکہ کاروباری حلقے اسے ضروری قرار دے رہے ہیں۔