گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026: پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے 24 نشستوں پر پولنگ مکمل ہوگئی جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ مختلف حلقوں میں سخت مقابلے اور دلچسپ نتائج کی توقع کی جا رہی ہے۔
Sindh By-Elections 2025: سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری اور غیر حتمی نتائج

سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات 2025 میں 14 اضلاع میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ کراچی سمیت مختلف شہروں سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو رہے ہیں، جس میں پیپلز پارٹی، تحریک لبیک پاکستان اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔