کینیڈا میں اوورسیز پاکستانیوں کی تاریخی تقریب، کمیونٹی کا اعتماد مزید مستحکم

کینیڈا میں تنظیم آرائیاں سعودی عرب کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی تاریخی تقریب کے اثرات آج بھی اوورسیز پاکستانیوں میں نمایاں ہیں۔ لندن سے معروف سماجی شخصیت میاں ذوالفقار علی نے تقریب کو اوورسیز کمیونٹی کے اعتماد، شناخت اور اجتماعی وقار کے لیے سنگِ میل قرار دیا۔
کینیڈا میں تنظیم آرائیاں کی تقریب، فنانس منسٹر شفقت میاں کی شرکت

کینیڈا میں تنظیم آرائیاں سعودی عرب کے زیر اہتمام تقریب میں فنانس منسٹر شفقت میاں کی شرکت، پاکستانی کمیونٹی کے لیے تاریخی لمحہ۔