پاکستان سفارتکاری: شہباز شریف اور عاصم منیر کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد

پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، شہباز شریف، عاصم منیر اور اسحاق ڈار کی سفارتی کوششوں کو خراج تحسین، ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان کا کردار نمایاں قرار
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ جلد کریں گے، مشرق وسطیٰ صورتحال پر اہم مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ صورتحال پر سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ کریں گے
اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی وفد واپس روانہ، باقر قالیباف کا امریکا پر اعتماد سازی کا مطالبہ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے بعد ایرانی وفد واپس روانہ، باقر قالیباف کا بیان
محمد باقر قالیباف: امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا

محمد باقر قالیباف نے کہا امریکا نے ایران کی منطق سمجھ لی، اعتماد حاصل کرنا ہوگا، تاہم ابھی امریکا ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا
اسحاق ڈار: ایران امریکا کے درمیان جامع مذاکرات، پاکستان سہولت کاری جاری رکھے گا

اسحاق ڈار کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے درمیان تعمیری مذاکرات ہوئے، پاکستان سہولت کاری جاری رکھے گا
اسلام آباد مذاکرات ناکام، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس معاہدہ نہ ہونے پر واپس روانہ

اسلام آباد میں امریکا اور ایران مذاکرات بغیر معاہدے ختم، جے ڈی وینس امریکا روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے مشترکہ عزم
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے، ایران امریکا مذاکرات شروع ہونے کو تیار

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں آج متوقع
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کی اسلام آباد آمد، اعلیٰ سطحی وفد مذاکرات کیلئے پہنچ گیا

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد عالمی مذاکرات: پاکستانی قیادت کا تاریخی اقدام، عالمی امن کی نئی امید

اسلام آباد میں عالمی رہنماؤں کی آمد پر شاندار انتظامات، پاکستانی قیادت کی کامیاب سفارتکاری عالمی امن کے لیے نئی راہیں کھولنے لگی۔