مومنہ اقبال ہراسگی کیس: ایم پی اے ثاقب چدھڑ تفتیش میں قصوروار قرار

مومنہ اقبال ہراسگی کیس میں عدالتی کارروائی اور ثاقب چدھڑ

مومنہ اقبال ہراسگی کیس میں اہم پیشرفت، عدالت نے حتمی دلائل طلب کر لیے مومنہ اقبال ہراسگی کیس مومنہ اقبال ہراسگی کیس میں ایک اہم عدالتی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں این سی سی آئی اے (NCCIA) نے اپنی تفتیش کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے ثاقب چدھڑ […]

علی ظفر کا ہتک عزت کا دعویٰ: میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا حکم

عدالت کے باہر علی ظفر کے وکلاء، ہتک عزت کا دعویٰ جیتنے کے بعد

سیشن کورٹ نے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے میشا شفیع کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے اور آئندہ خاموش رہنے کا حکم دیا ہے۔

منسا ملک مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہی ہیں: اداکارہ علیزے شاہ

علیزے شاہ انسٹاگرام پر منسا ملک پر جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ منسا ملک انہیں انجان نمبروں سے کال کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہی ہیں۔ علیزے شاہ نے یہ الزام انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے عائد کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس […]