جھنگ اسپتال کیس: 18 سالہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

جھنگ میں اسپتال کے دوران دم توڑنے والی 18 سالہ لڑکی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہوگئی، جس میں تشدد یا زیادتی کے شواہد سامنے نہیں آئے۔
سونے کی قیمت میں 12627 روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 436 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 436 روپے پر آگیا، عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 126 ڈالر سے زائد سستا ہوگیا۔
پاکستان کی سرحدی کارروائی، 26 خوارج ہلاک، 4 اہم ٹھکانے تباہ

پاکستان کی سرحدی کارروائی کے دوران 26 خوارج ہلاک اور تربیتی مراکز سمیت 4 اہم اہداف تباہ ہونے کا دعویٰ سامنے آیا، سیکیورٹی فورسز کی انسداد دہشت گردی مہم جاری ہے۔
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش سامنے آگئی

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا مبینہ طور پر ایک وائرل ویڈیو کے بعد مزید واضح ہوگیا، جس میں نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھنے کے بیانات پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
ڈاکٹر ماہ نور کی حالت خطرے سے باہر، میجر پلاسٹک سرجری کا امکان

تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے، تاہم چہرے پر گہرے زخموں کے باعث آئندہ چند گھنٹوں میں پلاسٹک سرجری کیے جانے کا امکان ہے۔
آزاد کشمیر امن و امان صورتحال: آئی جی آزاد کشمیر کا مظفرآباد دورہ، عوام نے احتجاجی کال مسترد کردی

آزاد کشمیر امن و امان صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آئی جی پولیس اور کمشنر مظفرآباد نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، شہریوں نے امن کی بحالی اور انتظامیہ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: بھائی کا جذباتی بیان سامنے آگیا

کوئٹہ کے اسپتال میں ڈیوٹی کے دوران تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی نے جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے عوام سے مشکل وقت میں ساتھ دینے اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
استور الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر انتقال کرگئے

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر الیاس خاکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، جبکہ حلقہ جی بی اے 14 میں پولنگ کا عمل پرامن انداز میں جاری رہا
مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ اور انٹرنیٹ سروس معطل

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ، احتجاجی کال کے بعد سکیورٹی سخت، انٹرنیٹ سروس معطل اور مختلف مقامات سے گرفتاریاں جاری۔
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچا دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام ایرانی سپریم لیڈر تک پہنچایا گیا