نئی رجسٹرڈ ادویات کی منظوری میں تاخیر، کینسر اور ذیابیطس سمیت 40 ادویات مارکیٹ میں نہ آسکیں

وفاقی حکومت سے قیمتوں کی منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں فروخت نہیں ہو سکیں، جس کے باعث متعدد مریض متبادل ذرائع سے ادویات حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
پولیو کیسز پاکستان: بنوں اور وزیرستان میں 2 نئے کیسز، تعداد 3 ہو گئی

پولیو کیسز پاکستان میں اضافہ، بنوں اور شمالی وزیرستان سے 2 نئے کیسز رپورٹ، ملک بھر میں ہنگامی مہم کا اعلان۔
لاہور منکی پاکس کیسز: میو ہسپتال میں 32 مریض رپورٹ

لاہور میں منکی پاکس کے 32 کیسز رپورٹ، میو ہسپتال میں 6 مریض زیر علاج، ماہرین نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی