پشاور زلمی پی ایس ایل 11 کی چیمپئن، حیدرآباد کنگزمین کو شکست

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جبکہ بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔
پی ایس ایل 11 فائنل ٹاس: پشاور زلمی کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 فائنل ٹاس میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، شاندار اختتامی تقریب نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔