مشعال ملک کو پمز ہسپتال میں داخلے سے روک دیا گیا

مشعال ملک اپنی بیٹی کے ہمراہ پمز ہسپتال پہنچیں، تاہم انتظامیہ کی جانب سے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر انہوں نے احتجاج کیا اور سانحہ پمز پر حکومت سے جواب دہی کا مطالبہ کیا۔
پمز سانحہ: وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ، افسران و عملے کی غفلت ثابت

وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں پمز ہسپتال کے افسران اور عملے کی غفلت سامنے آگئی، ریسکیو ٹیم کو تالے، رکاوٹوں اور مناسب فائر سیفٹی آلات کی عدم موجودگی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
عمران خان بینائی تسلی بخش: پمز میں تیسرا انجیکشن مکمل

عمران خان بینائی تسلی بخش قرار دیتے ہوئے پمز میڈیکل بورڈ نے آنکھ کے تیسرے اینٹی وی ای جی ایف انجیکشن کے بعد طبی حالت کو مستحکم قرار دے دیا۔