پہلگام فالس فلیگ آپریشن — بھارتی میڈیا کے مودی سرکار پر سنگین سوالات

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی میڈیا نے بھی مودی حکومت کی سیکیورٹی ناکامیوں پر سوالات اٹھانا شروع کر دیے، ایک سال گزرنے کے باوجود ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کا انکشاف۔