پیٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال موخر کر دی، حکومت نے دو ہفتوں میں مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک پیٹرول پمپ مالکان سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ڈیلرز مارجن سمیت تمام مسائل دو ہفتوں میں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، کل رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے

پاکستان میں پیٹرول پمپ، ایسوسی ایشن کی پیٹرول پمپ غیر معینہ مدت تک بند

آل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے وزارت پیٹرولیم سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حکومت کے مجوزہ ڈیلی پرائس مکینزم کو مسترد کرتے ہوئے کل رات 12 بجے سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت تک پیٹرول پمپ بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

پیٹرول پمپس بند ہونے کی افواہیں مسترد، ملک بھر میں سپلائی معمول کے مطابق جاری

پاکستان پیٹرول پمپس بند یا کھلے رہیں گے

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں 1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، جبکہ نعمان بٹ کے مطابق تمام پمپس معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور ایندھن کی فراہمی جاری رہے گی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6