سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 6800 روپے سستا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونا 6800 روپے سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 70 ہزار روپے سے زائد ہوگئی، جبکہ چاندی بھی سستی ہو گئی۔