پاکستان اور گوگل میں اہم معاہدہ، 1.5 لاکھ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹس کا ہدف

پاکستان گوگل معاہدہ، وزیراعظم کے استقبالیے میں گوگل ٹیم

پاکستان اور گوگل کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، جس کے تحت ڈیجیٹل مہارتوں، اے آئی، آئی ٹی برآمدات اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھایا جائے گا، جبکہ 2026 میں 1 لاکھ 50 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

شہباز شریف اور بل گیٹس ملاقات: پولیو خاتمہ، انسانی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت پر تعاون

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس ملاقات میں پولیو کے خاتمے اور ڈیجیٹل معیشت پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کی نیویارک میں اہم ملاقات، پولیو کے خاتمے، غذائیت کی بہتری اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کے ساتھ شراکت داری مزید وسعت دینے کا عزم کیا۔