تمام رکاوٹوں کے باوجود کراچی جلسہ ہر صورت ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا اعلان

کراچی جلسہ ضرور ہوگا: سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں جلسہ روکنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ریلی کی صورت میں باغ جناح پہنچ رہے ہیں اور جلسہ ہر صورت ہو کر رہے گا۔ ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام نے محبت دی مگر سندھ حکومت نے اجرک اور ٹوپی کی لاج نہیں رکھی اور باغ جناح کے راستے بند کر دیے گئے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM