برطانیہ کا پاسدارانِ انقلاب کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ، ہنگامی قانون سازی متعارف

برطانوی حکومت نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب سمیت تین گروہوں کو کالعدم قرار دینے کے لیے نئی قانون سازی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس اقدام سے قومی سلامتی مضبوط ہوگی اور ریاستی خطرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ بن گئیں، پاکستانی نژاد رہنما کو کابینہ میں بڑا عہدہ ملا

شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ مقرر ہو گئیں، پاکستانی نژاد سیاست دان کو کابینہ میں اہم ذمہ داری دی گئی۔