نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چنار باغ میں ہوگی، جبکہ گورنر سید مہدی شاہ حلف لیں گے اور بلاول بھٹو زرداری سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت بھی شریک ہوگی۔
بارش اور برفباری: محکمہ موسمیات کی 31 جنوری سے 3 فروری تک پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔