ہولی فیملی ہسپتال میں 5 سالہ بچے کے کٹے ہاتھ کی کامیاب ری پلانٹیشن

راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کے مکمل کٹے ہاتھ کو مائیکرو ویسکیولر سرجری کے ذریعے کامیابی سے دوبارہ جوڑ دیا، ہاتھ میں خون کی روانی بھی بحال ہوگئی۔