کول ٹرین حادثہ: ابتدائی رپورٹ میں اسٹیشن ماسٹر ذمہ دار قرار

یوسف والا کے قریب کول ٹرین حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، ریلوے کی 5 رکنی کمیٹی نے اسٹیشن ماسٹر کی مبینہ غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کردیں۔