مریم نواز کی اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم : غریب کسانوں کو صرف 100 روپے سالانہ لیز پر 4 ایکڑ زرعی زمین دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "اپنا کھیت اپنا روزگار” اسکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین خاندانوں میں ایک لاکھ 21 ہزار ایکڑ زرعی زمین تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، مستحق کسانوں کو صرف 100 روپے سالانہ لیز پر چار ایکڑ زمین اور 2 لاکھ روپے مالی امداد بھی دی جائے گی۔
وزیراعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، ترقی کے سفر میں جلد چین کے شانہ بشانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف نے چین میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کے بجائے سرمایہ کاری اور مہارت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے زراعت، آئی ٹی، اکنامک زونز اور مائنز اینڈ منرلز کے شعبوں میں چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔