ذوالحجہ کا چاند آج نظر آنے کے واضح امکانات، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند آج نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں، جس کے بعد پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔
خطرناک شہابی پتھر YR4: زمین سے خطرہ ٹل گیا، مگر چاند سے ٹکرانے کا خطرہ

ماہرین کے مطابق شہابی پتھر YR4 کے دسمبر 2032 میں چاند سے ٹکرانے کے 4.3 فیصد امکانات ہیں، جو چاند کی سطح پر ایک بڑا گڑھا پیدا کر سکتا ہے۔