بلاول بھٹو نے منگنی اور شادی کی خبروں کی تردید کردی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ بات پکی ہوئی اور نہ منگنی ہوئی ہے۔