آئی سی سی نے ماں بننے والی کرکٹرز کے لیے نئے رہنما اصول جاری کر دیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خواتین کرکٹرز کے لیے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے زچگی کے بعد واپسی سے متعلق نئے رہنما اصول جاری کر دیے ہیں، جن میں جسمانی اور ذہنی بحالی سمیت مکمل سپورٹ شامل ہے۔