ایران امریکا مذاکرات پاکستان: اگلا دور 11 جولائی سے شروع ہونے کا امکان

سعودی میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں متوقع ہے، جہاں پابندیوں، منجمد اثاثوں اور ایرانی جوہری پروگرام سمیت اہم معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔
دوحہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر متفق

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک ہفتے تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں کے بعد قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں فوری جنگ بندی طے پا گئی۔ یہ پیش رفت خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک نئی امید بن کر سامنے آئی ہے، تاہم اصل چیلنج اعتماد کی بحالی اور دہشت گرد گروہوں پر قابو پانے کا ہے۔