راولپنڈی اسپتال سے ملزم فرار، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو شہید اسپتال میں زیر علاج منشیات مقدمے کا ملزم پولیس کی نگرانی کے باوجود فرار ہوگیا، واقعے پر دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا