ایٹمی طاقت ہونا وقت کی ضرورت ہے، عالمی کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے: کم جونگ ان

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ عالمی کشیدگی اور امریکا کی پالیسیوں کے باعث ملک کے لیے جوہری طاقت برقرار رکھنا ناگزیر ہو چکا ہے۔