سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ گولڈ 4 لاکھ 75 ہزار روپے سے تجاوز

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 5 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1000 روپے مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا اور چاندی دونوں مہنگی ہو گئیں جبکہ عالمی سطح پر بھی قیمتی دھاتوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
سونے کی قیمت میں اضافہ 2026: فی تولہ سونا 3 ہزار مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹ میں ہلچل

عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ، سرمایہ کاروں اور خریداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 1000 روپے سستا

Gold Price in Pakistan Today میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہو گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔
سونے کی قیمت میں کمی: ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

ملکی اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا 10,000 روپے سستا ہو کر 539,962 روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10 گرام سونا 462,930 روپے پر پہنچ گیا۔
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان گولڈ ریٹ

سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا، نئی قیمت 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے مقرر، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 540562 روپے

مسلسل سات روز اضافے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا۔
پاکستان میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ سونا 3400 روپے مہنگا ہوکر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مزید مہنگا ہوگیا۔