سندھ میں ہیٹ ویو کی شدت کم، کل سے موسم بہتر ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں جاری ہیٹ ویو کی صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان ہے، جبکہ مختلف اضلاع میں آندھی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ملتان: ہیٹ ویو کے باعث امتحانی مرکز میں 6 طالبات متاثر، حالت غیر ہوگئی

ملتان کے ایک خواتین کالج کے امتحانی مرکز میں شدید ہیٹ ویو کے باعث 6 طالبات کی طبیعت خراب ہوگئی، ریسکیو ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی۔
شدید گرمی برقرار، 11 اور 12 جون کو بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ

این ڈی ایم اے نے 12 جون تک کے موسم سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے شدید گرمی برقرار رہنے اور 11، 12 جون کو اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں شدید ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں توسیع کے1 اگست کے بجائے چند دن مزید بند رہیں گے۔

بلوچستان میں شدید گرمی کے باعث محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 12 اگست تک توسیع کی سفارش کی ہے، جب کہ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد حتمی اعلان متوقع ہے۔ پنجاب میں اسکول 15 اگست کو کھلنے کا امکان ہے۔