امریکا سے جنگ ایران کی برتری: عباس عراقچی نے جنگ کے خاتمے کی شرط بتا دی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا سے جنگ اس وقت ختم ہوگی جب ایران میدانِ جنگ میں برتری حاصل کرے گا۔ ان کے مطابق مؤثر مذاکرات اسی وقت ممکن ہیں جب فوجی محاذ پر اسٹریٹجک کامیابیاں حاصل ہو چکی ہوں، جبکہ ایران نے حالیہ جنگ میں اپنی طاقت اور نظام کی مضبوطی کا مظاہرہ کیا۔
لبنان میں اسرائیلی قبضہ: ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے

لبنان میں اسرائیلی قبضہ برقرار رہنے پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ صورتحال امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔