ٹرمپ کا بڑا بیان: ایران اچھا برتاؤ کرے تو 300 ارب ڈالر فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران مثبت رویہ اختیار کرتا ہے تو وہ 300 ارب ڈالر کے ممکنہ فنڈ تک رسائی حاصل کر سکتا ہے، جبکہ پابندیوں میں نرمی بھی اس کے طرز عمل سے مشروط ہوگی۔
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 9 شخصیات اور ادارے بلیک لسٹ

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، جن پر ایرانی فوج اور پاسداران انقلاب کو اسلحہ خریداری میں معاونت کا الزام ہے۔