ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس، امریکا سے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ

ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس

جنگ کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں 180 اراکین نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ختم کرنے، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے اور قومی سلامتی کے لیے نئی پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایران امریکا جوہری معاہدہ: پابندیاں ختم ہوں تو ڈیل ممکن، مجید تخت روانچی

ایران امریکا جوہری معاہدہ مجید تخت روانچی بیان

ایران امریکا جوہری معاہدہ ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران سمجھوتے کیلئے تیار ہے مگر امریکا کو تمام پابندیاں ہٹانا ہوں گی، یورینیم کو منجمد کرنا ایران کے مثبت رویے کی علامت ہے۔