ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا اہم دورہ کریں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان پہنچیں گے، دورے میں پاکستان کی سفارتی کوششوں اور ایران امریکا مذاکرات میں کردار پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقاتیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کیں، جن میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، ایران امریکا مذاکرات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔