ایران امریکا معاہدہ: جنگی جرائم نہیں بھولیں گے، تہران کا دوٹوک مؤقف

ایران امریکا معاہدہ پر تہران نے واضح کیا ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے باوجود جنگی جرائم اور نقصانات کو فراموش نہیں کیا جائے گا، جبکہ منجمد اثاثوں کی واپسی کو بھی مذاکرات کا اہم حصہ قرار دیا گیا ہے۔