ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی درخواست مسترد، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی درخواست مسترد ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے امتحان اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق کرانے کی راہ ہموار کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اس کے سامنے صرف ایک درخواست گزار موجود ہے، جبکہ وکیل نے ایف ایس سی پریکٹیکل امتحانات کے باعث تیاری کے لیے وقت کم ملنے کا مؤقف اختیار کیا تھا۔
ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع، طلبہ کو بڑا ریلیف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ طلبہ اب 13 جولائی تک ریگولر فیس اور 18 جولائی تک لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔