پاک افغان سرحد پر کشیدگی: پاک فوج کا بھرپور جواب، دشمن کو پسپائی

پاک فوج نے افغانستان کی جانب سے چمن سیکٹر میں جارحیت کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کیا، جبکہ فتنہ الخوارج کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
ایران میں تباہ امریکی طیارے کے کرنل کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں تباہ ہونے والے ایف 15 طیارے کے کرنل کو دشمن کے علاقے سے بحفاظت نکالنے کی تصدیق کر دی۔
خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ صوبے میں کسی بھی قسم کے فوجی یا وفاقی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے صوبے کے وسائل، اختیارات، اور خودمختاری پر زور دیا۔