پاکستان میں موبائل فون درآمدات میں 29 فیصد اضافہ، مقامی مینوفیکچرنگ میں بھی تیزی

پاکستان میں موبائل فون درآمدات میں 29 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مقامی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں بھی نمایاں بہتری دیکھی گئی۔