یوکرین کا روس پر بڑا وار: دو آئل ریفائنریاں تباہ، پیوٹن نے مشکل دور کا اعتراف

یوکرین نے روس کی دو اہم آئل ریفائنریوں پر بڑے ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ روسی ایندھن سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

ایران نے لبنان میں اسرائیلی حملوں اور امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی حکام کے مطابق بحری جہازوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے جبکہ عالمی تیل منڈیوں میں نئی بے یقینی پیدا ہو گئی ہے۔
ایران-امریکا ممکنہ معاہدے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے اور آبنائے ہرمز کھلنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
امریکا ایران معاہدہ جلد متوقع، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا معاہدے پر مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کھولنے، بارودی سرنگیں ہٹانے اور ایران پر اقتصادی پابندیوں میں نرمی جیسے اہم نکات شامل ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز، حکومت کا اہم اقدام

وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر ہفتے مقرر کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔