خیبرپختونخوا میں 11 سے 13 جون تک آندھی، گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 11 سے 13 جون 2026 کے دوران آندھی، گرد آلود ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں شدید ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی جبکہ علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ، کشمیر، جنوبی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بعض علاقوں میں شدید گرمی اور مرطوب موسم برقرار رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔