محسن نقوی: “بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، اب برابری کی سطح پر بات ہوگی”

محسن نقوی پریس کانفرنس کے دوران بھارت سے کرکٹ تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے

چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھارت سے کرکٹ مذاکرات کے لیے درخواست نہیں کرے گا، بلکہ بات چیت صرف برابری کی بنیاد پر ہوگی۔ انہوں نے کرکٹ پالیسی، ٹیم کی تیاری اور ویمنز کرکٹ پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM