پی آئی اے کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے

پی آئی اے کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم گزشتہ 60 برس سے قومی ایئر لائن سے وابستہ تھے اور ادارے کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا۔