راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا

راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا، احتجاجی مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا جبکہ داخلی راستوں پر ناکے قائم کر کے سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
کویت ائیرپورٹ ڈرون حملہ: ویڈیو جاری، تباہی کی اصل کہانی سامنے آگئی

کویت ائیرپورٹ ڈرون حملہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کر دی گئی، جس میں دھماکے اور تباہی کے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے۔