انڈونیشیا زلزلہ 6.7 شدت: سولاویسی میں شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

انڈونیشیا کے جزیرۂ سولاویسی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ حکام نے آفٹر شاکس کے امکان سے خبردار کیا ہے تاہم سونامی کا خطرہ نہیں۔
ترکیہ اور شام سرحدی علاقے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقوں میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، 5.3 شدت ریکارڈ

اسلام آباد — وفاقی دارالحکومت اور شمالی پاکستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا، جس کی گہرائی 234 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔