سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، سونا فی تولہ 14 ہزار روپے سستا، عالمی و مقامی مارکیٹ متاثر

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 14 ہزار روپے تک سستا ہو گیا ہے۔
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 55 ہزار روپے سے تجاوز

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 108 ڈالر اضافے کے بعد 4,327 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی۔
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ: فی تولہ سونا 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا

ایک روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی، پاکستان میں فی تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 3,100 روپے سستا ہوگیا

جون کے آغاز پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی، فی تولہ سونا 3,100 روپے سستا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 31 ڈالر کم ہوگئی۔
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا، نئی قیمت جاری

سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوکر 488462 روپے ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کمی۔
پاکستان سونے کی قیمت آج: فی تولہ سونا 1,600 روپے مہنگا، عالمی ریٹ میں بھی اضافہ

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر مہنگا، عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت 1600 روپے بڑھ گئی۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 1400 روپے اور عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کی گراوٹ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 1201 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 14 ڈالر گر کر 3 ہزار 325 ڈالر پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سرمایہ کاروں اور جیولری خریداروں کے لیے فائدہ مند ہے جبکہ ڈالر کی قدر اور عالمی منڈی کی صورتحال آئندہ دنوں میں مزید تبدیلی لا سکتی ہے۔