پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مالی معاملات پر بڑا انکشاف، 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہیں ہوا

آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 2009-10 سے 2024-25 تک مالیاتی گوشوارے تیار نہیں کیے، جبکہ 15 سال سے اکاؤنٹس کا باقاعدہ آڈٹ بھی نہیں ہوا۔
شان مسعود کی جگہ نیا ٹیسٹ کپتان؟ پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، جہاں شان مسعود کی ٹیسٹ کپتانی کے مستقبل پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا کو نیا ٹیسٹ کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ پی سی بی میں اہم انتظامی فیصلے بھی متوقع ہیں۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ون ڈے دلچسپ مرحلے میں داخل، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جبکہ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم جرمانہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کارکردگی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق قانونی اور سینٹرل کنٹریکٹ کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔