چین کا دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر، امریکا سے نمبر ون اعزاز چھین لیا

چین نے “لائن شائن” نامی سپر کمپیوٹر کے ذریعے دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ مقامی چپس اور سافٹ ویئر سے تیار کردہ یہ مشین امریکی El Capitan سے زیادہ کمپیوٹنگ طاقت رکھتی ہے۔
پاکستان میں موبائل فون درآمدات میں 29 فیصد اضافہ، مقامی مینوفیکچرنگ میں بھی تیزی

پاکستان میں موبائل فون درآمدات میں 29 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مقامی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں بھی نمایاں بہتری دیکھی گئی۔
واٹس ایپ انکوگینٹو چیٹس فیچر متعارف، میٹا اے آئی چیٹس اب مکمل پرائیویٹ

WhatsApp نے نیا انکوگینٹو چیٹس ود میٹا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا، جس کے تحت صارفین اب مکمل پرائیویٹ انداز میں اے آئی چیٹ کرسکیں گے اور پیغامات خودکار طور پر غائب ہوجائیں گے۔