پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی کا امکان، بجٹ 2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف

حکومت ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے کیلئے بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس میں کمی پر غور کر رہی ہے، فائلرز کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
FBR IRIS System New Feature — ٹیکس دہندگان کیلئے نیا فیچر، سیلز ٹیکس کریڈٹ حاصل کرنا آسان

FBR IRIS System New Feature کے تحت ٹیکس دہندگان اب آسانی سے سیلز ٹیکس کریڈٹ حاصل کر سکیں گے، آن لائن درخواست کا عمل بھی متعارف کرا دیا گیا۔