• Contact Us
  • About Us
پیر, 17 نومبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

‫2028 لاس اینجلس اولمپکس کرکٹ کے کوالیفیکیشن فارمولے کا اعلان ہو گیا‬

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 30, 2025
in سپورٹس
لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے لیے کرکٹ کی واپسی کا اعلان، پامونا فیئر گراؤنڈز اسٹیڈیم میں میچز ہوں گے

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ میچز 12 سے 29 جولائی تک شیڈول، فائنل 29 جولائی کو کھیلا جائے گا

589
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی ہوگئی۔ 2028 لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کے مقابلے 12 سے 29 جولائی تک ہوں گے

ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے 3 سال قبل مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ مرد و خواتین کرکٹ مقابلوں میں 6، 6 ٹیمیں شامل ہوں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 14 جبکہ اختتامی تقریب 30 جولائی کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان شاہینز کی بھارت اے پر شاندار فتح ، سیمی فائنل میں دھواں دار انٹری

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز میں کلین سویپ، تیسرے میچ میں 6 وکٹوں سے فتح

پاکستان سری لنکا تیسرا ون ڈے سری لنکا کا 212 رنز کا ٹارگٹ

اولمپکس انتظامیہ کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس سے ٹھیک تین برس قبل اولمپک مقابلوں کے شیڈول کی رونمائی کی گئی، کرکٹ مقابلے دو مراحل میں ہوں گے، پہلا مرحلہ 12 سے 18 جولائی جبکہ دوسرا مرحلہ 22 سے 28 جولائی تک ہوگا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ مقابلوں کا فائنل 29 جولائی کو کھیلا جائے گا، مینز اور ویمن کے مقابلوں کی ترتیب کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا۔

2028 لاس اینجلس اولمپکس

رپورٹ کے مطابق اولمپکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام میچز پامونا کے فیئر گراؤنڈز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

اولمپکس انتظامیہ کے مطابق کرکٹ کی اولمپکس میں 128 سال بعد واپسی ہوگی، آئی سی سی 17 سے 20 جولائی سنگاپور اجلاس میں کوالیفکیشن کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، ٹیموں کی شمولیت ممکنہ طور پر آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر ہوگی

2028 لاس اینجلس اولمپکس

Tags: آئی سی سیاولمپک کرکٹاولمپکس 2028اولمپکس شیڈولکرکٹ اولمپکسکرکٹ فائنل 2028کرکٹ کی واپسیلاس اینجلس 2028مینز کرکٹویمنز کرکٹ
Previous Post

غزہ ایک بار پھر خون میں نہا گیا، اسرائیلی بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید

Next Post

وردی کے ساتھ ویڈیوز بند! پولیس افسران کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر پابندی عائد

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

پاکستان شاہینز کی بھارت اے پر شاندار فتح
تازه ترین

پاکستان شاہینز کی بھارت اے پر شاندار فتح ، سیمی فائنل میں دھواں دار انٹری

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز میں پاکستان کی جیت
سپورٹس

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز میں کلین سویپ، تیسرے میچ میں 6 وکٹوں سے فتح

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
پاکستان سری لنکا تیسرا ون ڈے — بیٹنگ کے دوران سری لنکن کھلاڑی
سپورٹس

پاکستان سری لنکا تیسرا ون ڈے سری لنکا کا 212 رنز کا ٹارگٹ

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
پاکستان بنام سری لنکا آخری ون ڈے — دونوں ممالک کی ٹیمیں میدان میں
سپورٹس

پاکستان بنام سری لنکا آخری ون ڈے پاکستان کی کلین سویپ کی کوشش

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
‫پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا‬
سپورٹس

‫پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے—پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ‬

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار، کپتان بخار میں مبتلا
سپورٹس

سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن سے متاثر، کپتان اسالنکا پاکستان کیخلاف آخری ون ڈے سے باہر

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 16, 2025
پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ کے دوران اسٹیڈیم کا منظر
سپورٹس

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز دوسرے میچ میں سری لنکا کا 289 رنز کا چیلنج

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
Next Post
اسلام آباد پولیس افسران کو ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے سے روکا جا رہا ہے

وردی کے ساتھ ویڈیوز بند! پولیس افسران کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر پابندی عائد

Comments 1

  1. پنگ بیک: اولمپکس2028کوالیفکیشن سسٹم پرپاکستان ونیوزی لینڈکےتحفظات‬
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ‫پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا‬

    ‫پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے—پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ‬

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ: ڈیزل 9.60 روپے فی لیٹر مہنگا، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

    595 shares
    Share 238 Tweet 149
  • سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن سے متاثر، کپتان اسالنکا پاکستان کیخلاف آخری ون ڈے سے باہر

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • پاکستان سری لنکا تیسرا ون ڈے سری لنکا کا 212 رنز کا ٹارگٹ

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، ڈیزل 6 روپے مہنگا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar