• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 27 ستمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

افغان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 22, 2025
in ٹیکنالوجی
افغان حکومت کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلی بس اور کار کی نمائش

افغانستان میں مقامی سطح پر تیار کی گئی بس اور کار کی نمائش — فوٹو: افغان میڈیا

592
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی۔

گزشتہ روز کابل میں افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اورنائب وزیر اعظم برائے انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی نے صنعتی فیکٹریوں کے کمپلیکس کا افتتاح کیا۔

یہ بھی پڑھیے

کیا صابن استعمال کرنے سے جراثیم ختم ہوتے ہیں؟ حقیقت جانیے

چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر پلس: ذاتی اسسٹنٹ کی شروعات

‫چین K ویزا نوجوان سائنسدانوں کے لیے عالمی مواقع کے دروازے کھول رہا ہے‬

اس حوالے سے افغان حکومت نے کہا کہ یہ کمپلیکس اِس وقت 105 اقسام کی مختلف مصنوعات تیار کر رہا ہے جن میں زرعی مشینری، آلات، چھوٹے صنعتی فیکٹریوں کے لیے پرزہ جات، ٹرانسپورٹ گاڑیاں اور دیگر اشیا شامل ہیں۔

افتتاحی تقریب کے دوران نیشنل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کمپلیکس کی تیار کردہ کئی مصنوعات کی نمائش بھی کی گئی۔ اس نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار بھی رکھی گئی۔ ملک میں تیار کردہ بس میں افغان کابینہ ارکان نے سفر بھی کیا۔

افغان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی
افغانستان میں مقامی طور پر تیار کی گئی گاڑی— فوٹو: افغان میڈیا
افغان حکومت اور افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بس کی تصاویر ایکس پر پوسٹ کیں اور لکھاکہ کچھ دن قبل میں نے اعلان کیا کہ افغانستان نے اپنی پہلی قومی بس بنائی ہے جس پر بہت سے لوگوں نے تبصرے کیے، کچھ نے کہا کہ تصویر کسی اور کمپنی کی ہے، کچھ نے اسے پروپیگنڈا قرار دیا۔

Tags: Afghan BusAfghan CarKabul ExhibitionLocal Manufacturingافغان بسافغانستان خبریںافغانستان کی صنعتصنعتی ترقیطالبان حکومتمقامی تیار کردہ گاڑی
Previous Post

بنگلا دیش نے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

Next Post

تحریک انصاف کے کئی رہنما مجرم قرار، شاہ محمود قریشی پر فیصلہ حیران کن

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

کیا صابن استعمال کرنے سے جراثیم ختم ہوتے ہیں
ٹیکنالوجی

کیا صابن استعمال کرنے سے جراثیم ختم ہوتے ہیں؟ حقیقت جانیے

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر پلس اپڈیٹ اسکرین شاٹ
ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر پلس: ذاتی اسسٹنٹ کی شروعات

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
چین K ویزا نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین کے لیے متعارف
دلچسپ

‫چین K ویزا نوجوان سائنسدانوں کے لیے عالمی مواقع کے دروازے کھول رہا ہے‬

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
یوٹیوب کا نیا ہائیڈ بٹن فیچر پوپ اپس ختم کرنے کے لیے متعارف
ٹیکنالوجی

یوٹیوب کا نیا ہائیڈ بٹن فیچر: ناپسندیدہ پوپ اپس ختم

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
نادرا سہولت
ٹیکنالوجی

سعودی عرب میں نادرا سہولت 2025، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 25, 2025
انسٹاگرام صارفین
ٹیکنالوجی

انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین 3 ارب سے زائد، مارک زکربرگ کا اعلان

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 25, 2025
جی میل صارفین کے لیے نیا فیچر: اینڈرائیڈ پر مارک ایز ریڈ آپشن
ٹیکنالوجی

گوگل نے جی میل میں مارک ایز ریڈ بٹن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 24, 2025
Next Post
تحریک انصاف کے کئی رہنما مجرم قرار، شاہ محمود قریشی پر فیصلہ حیران کن

تحریک انصاف کے کئی رہنما مجرم قرار، شاہ محمود قریشی پر فیصلہ حیران کن

Comments 1

  1. پنگ بیک: طالبان حکومت تاریخی فیصلہ: بچے ہوئے حج فنڈز حاجیوں میں تقسیم
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • پنجاب الیکٹرک بائیک اسکیم کے تحت شہری کو بائیک اور سبسڈی کی فراہمی

    الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    1219 shares
    Share 488 Tweet 305
  • سونے کی قیمت آج: فی تولہ 200 روپے کمی – تازہ ترین ریٹ 2025

    879 shares
    Share 352 Tweet 220
  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    629 shares
    Share 252 Tweet 157
  • ‫نیا ہونڈا CD 70 ماڈل پاکستان میں متعارف، قیمت Rs 157,900 طے‬

    692 shares
    Share 277 Tweet 173
  • صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کا خطرہ، گریٹا تھنبرگ کا ویڈیو پیغام

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar