پاکستان نے عالمی کشیدگی کے دور میں سفارتی ذمہ داری سنبھال لی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا باضابط صدر بن گیا - Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • Contact Us
  • About Us
پیر, 8 ستمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
بانی: شاہنواز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

پاکستان نے عالمی کشیدگی کے دور میں سفارتی ذمہ داری سنبھال لی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا باضابط صدر بن گیا

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 1, 2025
in پاکستان
پاکستان نے عالمی کشیدگی کے دور میں سفارتی ذمہ داری سنبھال لی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا باضابط صدر بن گیا
588
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایسے وقت میں جب دنیا شدید تنازعات، گہری جغرافیائی سیاسی تقسیم اور کثیرالطرفہ اداروں کی مؤثریت پر بڑھتے ہوئے شکوک و شبہات کا سامنا کر رہی ہے، پاکستان نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔ یہ کردار اگرچہ علامتی نوعیت رکھتا ہے، تاہم موجودہ عالمی حالات میں اس کی اسٹریٹیجک اہمیت غیر معمولی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا یہ سلامتی کونسل میں آٹھواں دور ہے، جبکہ صدارت کا اعزاز اسے 2013 کے بعد پہلی بار حاصل ہوا ہے۔ پاکستان نے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے اپنا موجودہ دو سالہ دور جنوری 2025 میں شروع کیا تھا، جو دسمبر 2026 تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیے

آئی جی بلوچستان پولیس تعینات، محمد طاہر کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کا فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے ہر فورم پر بھرپور عزم

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس: 4 ارب ڈالر کے تاریخی معاہدے

اگرچہ سلامتی کونسل کی صدارت ماہانہ بنیاد پر بدلتی ہے اور اسے براہِ راست انتظامی اختیارات حاصل نہیں ہوتے، تاہم صدارت کا حامل ملک کونسل کے ایجنڈے، مباحثوں کے انداز اور ترجیحات پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ 22 جولائی کو تنازعات کے کثیرالجہتی حل پر عالمی کانفرنس بھی ہوگی۔

ایسے وقت میں جب کہ سلامتی کونسل غزہ اور یوکرین جیسے معاملات پر مفلوج دکھائی دیتی ہے، پاکستان کی سفارتی قیادت عالمی سطح پر خاص توجہ حاصل کر رہی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ عالمی تناظر میں کثیرالطرفہ سفارتی نظام پر عوامی اعتماد کمزور ہو رہا ہے، ایسے میں پاکستان کی قیادت، خواہ محدود مدت کے لیے ہی کیوں نہ ہو، اقوامِ عالم کی نظریں اپنی جانب مرکوز کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

پاکستانی سفارتی ذرائع کے مطابق، اسلام آباد اس موقع کو عالمی امن و سلامتی کے فروغ، فلسطین اور کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات پر آواز بلند کرنے اور ترقی پذیر ممالک کے مؤقف کو اجاگر کرنے کے لیے استعمال کرے گا۔

Next Post

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

محمد طاہر آئی جی بلوچستان پولیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

آئی جی بلوچستان پولیس تعینات، محمد طاہر کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
پاکستان کا فلسطینی عوام کے حقوق
پاکستان

پاکستان کا فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے ہر فورم پر بھرپور عزم

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس
پاکستان

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس: 4 ارب ڈالر کے تاریخی معاہدے

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
وزیر داخلہ موبائل ڈیٹا لیک
پاکستان

وزیر داخلہ موبائل ڈیٹا لیک معاملے پر سخت ایکشن، کمیٹی تشکیل

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
پاکستان

قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا 2 روزہ اہم دورہ پاکستان

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
قومی ائیرلائن کی پروازیں
پاکستان

قومی ائیرلائن کی پروازیں صرف 1 یا 2 مسافروں کے ساتھ آپریٹ ہونے کا انکشاف

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
شہربانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلوشپ کے لیے منتخب
پاکستان

پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلوشپ کے لیے منتخب

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
Next Post
ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن بلڈ مون کی صورت میں

    سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن: 7 ستمبر کو بلڈ مون کا شاندار نظارہ

    726 shares
    Share 290 Tweet 182
  • پاکستان میں رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات دیکھنے کا موقع

    670 shares
    Share 268 Tweet 168
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    939 shares
    Share 376 Tweet 235
  • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ 2025: کامیابی کا تناسب 72 فیصد

    605 shares
    Share 242 Tweet 151
  • Gold Price in Pakistan: فی تولہ سونا 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر

    606 shares
    Share 242 Tweet 152
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar